مری، فائرنگ سے 2افراد زخمی

مری، فائرنگ سے 2افراد زخمی

مری (نمائندہ دنیا) بلگراں موڑ ڈھانڈا مری میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی، ریسکیو 1122مری کی ۔۔۔

ٹیم نے 2شدید زخمیوں کو راستے میں وصول کرنے کے بعد زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈکواٹرز ہسپتال مری منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں