خلیق الرحمن سیفی جموں کشمیر لبریشن لیگ کے جنرل سیکرٹری تعینات

خلیق الرحمن سیفی جموں کشمیر لبریشن  لیگ کے جنرل سیکرٹری تعینات

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار ) جموں کشمیر لبریشن لیگ کے مرکزی صدر خواجہ منظور قادر ایڈووکیٹ نے پارٹی دستور کے تحت ڈپٹی سیکرٹری جنرل خلیق الرحمن سیفی ایڈووکیٹ کو مرکزی سیکرٹری جنرل تعینات کر دیا۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

جموں کشمیر لبریشن لیگ کے مرکزی صدر خواجہ منظور قادر ایڈووکیٹ نے پارٹی دستور کے تحت ڈپٹی سیکرٹری جنرل خلیق الرحمن سیفی ایڈووکیٹ کو مرکزی سیکرٹری جنرل تعینات کر دیا۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں