صوبائی وزیر بلدیات کا دورہ جہلم ،صفائی نظام کا جائزہ
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) صوبائی وزیر بلدیات و کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب ذیشان رفیق نے ضلع جہلم کا دورہ کیا۔ ’’ستھرا پنجاب‘‘ پروگرام کے تحت صفائی کے نظام کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کی، ضلع بھر میں جاری صفائی مہم، آپریشنل حکمتِ عملی اور درپیش مسائل پر غور کیا گیا۔
صوبائی وزیر بلدیات و کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب ذیشان رفیق نے ضلع جہلم کا دورہ کیا۔ ’’ستھرا پنجاب‘‘ پروگرام کے تحت صفائی کے نظام کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کی، ضلع بھر میں جاری صفائی مہم، آپریشنل حکمتِ عملی اور درپیش مسائل پر غور کیا گیا۔