پنڈدادنخان، چوری کی وارداتوں میں ملوث ملنگ گینگ کے 2ملزم گرفتار

پنڈدادنخان، چوری کی وارداتوں میں  ملوث ملنگ گینگ کے 2ملزم گرفتار

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ناظم عرف ملنگ گینگ کے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے چوری شدہ مال فروخت کر کے حاصل کی گئی رقم 15لاکھ 51ہزار روپے برآمد کر لی گئی ہے۔

 ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ناظم عرف ملنگ گینگ کے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے چوری شدہ مال فروخت کر کے حاصل کی گئی رقم 15لاکھ 51ہزار روپے برآمد کر لی گئی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں