مری، منشیات فروش گرفتار 540گرام چرس برآمد

مری، منشیات فروش گرفتار  540گرام چرس برآمد

مری (نمائندہ دنیا) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ’’منشیات سے پاک پنجاب‘‘ کے تحت ضلع مری میں ۔۔۔

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا ہے۔ منشیات فروش قیصر کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق ملزم کے قبضہ سے 540 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 213/26بجرم 9-1-3 (b) CNSAتھانہ مری میں درج کر کے اسے پابند سلاسل کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں