اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب شخص گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب شخص کو گرفتار کر لیا۔۔۔
، زیر حراست شخص نے سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے 3شہریوں کو زخمی کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ اکتوبر 2025میں درج کیا گیا تھا، زیر حراست شخص واردات کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔