9افراد پکڑے گئے، 27لٹر شراب، اسلحہ، ایمونیشن برآمد

9افراد پکڑے گئے، 27لٹر  شراب، اسلحہ، ایمونیشن برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 9افراد کو حراست میں لے کر 27لٹر شراب اور۔۔۔

 اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیرحراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ گنجمنڈی، نیوٹاؤن، سٹی، صادق آباد، چکلالہ، ٹیکسلا، واہ کینٹ، گوجرخان اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں