گورنمنٹ ہائی سکول چک آکا میںہائی سکول فوکس پروگرام کے تحت آگاہی سیشن

گورنمنٹ ہائی سکول چک آکا میںہائی  سکول فوکس پروگرام کے تحت آگاہی سیشن

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ، حکومتِ پنجاب کی ہدایت پر ویٹرنری ہسپتال چکلالہ کے ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر عاصم رضا نے۔۔۔

 گورنمنٹ ہائی سکول چک آکا میںہائی سکول فوکس پروگرامکے تحت ایک جامع آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ سیشن کا مقصد طلبہ میں مویشیوں کی دیکھ بھال، صحت اور جدید طریقہ پرورش سے متعلق شعور اجاگر کرنا تھا۔ 

 

انہوں نے اپنے خطاب میں طلبہ کو جانوروں کی مناسب دیکھ بھال، متوازن خوراک کی فراہمی اور صحت مند ماحول کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں