15روز:نادہندگان سے 2کروڑ 68لاکھ وصول

15روز:نادہندگان سے  2کروڑ 68لاکھ وصول

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) لیسکو کا نادہندگان کے خلاف آپریشن، یکم اپریل تا 15 اپریل تک 1,482 نادہندگان سے ریکوری کرلی گئی۔

 ریکوری مہم میں 2 کروڑ 68 لاکھ 60 ہزار روپے وصول، پرائیویٹ رننگ نادہندگان کی مد میں 703 کیسز سے 1 کروڑ 17 لاکھ روپے کی وصولی کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں