پنجاب اسمبلی :پنشن میں کمی اور ڈسپیریٹی الاؤنس کی عدم فراہمی کی قرار دادجمع

پنجاب اسمبلی :پنشن میں کمی اور ڈسپیریٹی  الاؤنس کی عدم فراہمی کی قرار دادجمع

لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب میں سرکاری ملازمین کی مراعات سے متعلق اہم معاملہ پنجاب اسمبلی تک پہنچ گیا جہاں لیو انکیشمنٹ کے خاتمے ، پنشن میں کمی اور ڈسپیریٹی الاؤنس کی عدم فراہمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔

مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی امجد علی جاوید نے اس حوالے سے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں