ڈی جی سیف سٹی کی زیر صدارت اجلاس ٹریفک مینجمنٹ کو بہتر بنانے کی ہدایت

ڈی جی سیف سٹی کی زیر صدارت اجلاس  ٹریفک مینجمنٹ کو بہتر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک ہارون جوئیہ نے موٹروے پولیس ،اسلام آباد۔۔۔

 ، راولپنڈی ٹریفک پولیس اور پنجاب ہائی وے پٹرول کے افسران سے میٹنگ کی، میٹنگ کا مقصد اسلام آباد کی موجودہ و ممکنہ صورتحال کے پیش نظر ٹریفک مینجمنٹ پر تبادلہ خیال کرنا تھا ،جبکہ شہر بھر میں ٹریفک کی مؤثر روانی کو 24/7بحال رکھنے اور شہریوں کو بہترین سفری سہولیات مہیاکرنے پر بھی غورکیا گیا۔،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عوامی مقامات پر ٹریفک کی بحالی کو یقینی بناتے ہوئے رش کی صورتحال نہ بننے دیں جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں