طاقت کے نشے میں ڈوبے ہوئے طاغوت کا سورج جلد غروب ہونیوالا، اشفاق وحیدی

طاقت کے نشے میں ڈوبے ہوئے طاغوت  کا سورج جلد غروب ہونیوالا، اشفاق وحیدی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے کہا ہے۔۔۔

 کہ تاریخ اسلام میں ہمیشہ حق اور باطل کی جنگ رہی ہے اور فتح حق کی ہوئی ہے، کربلا حق و باطل کو پہچاننے کا بہترین ذریعہ ہے، طاقت کے نشے میں ڈوبے ہوئے طاغوت کا سورج جلد غروب ہونے والا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے علماء اکرم سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں