سیاسی و عسکری قیادت کی بہترین حکمتِ عملی ،دنیا میں پاکستان کو عزت ملی ،ملیحہ سحر
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) سیاسی و عسکری قیادت کی دانشمندانہ حکمتِ عملی اور انتھک کاوشوں کے باعث بین الاقوامی سطح پر۔۔۔
ملکی وقار اور ساکھ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ، جس پر پوری پاکستانی قوم بجا طور پر فخر کر سکتی ہے ۔ موجودہ قیادت کی جانب سے عالمی سطح پر قیامِ امن کے لیے کی جانے والی سنجیدہ اور مؤثر کوششوں کو بھی عالمی برادری کی جانب سے سراہا جا رہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ملیحہ سحر نے ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔