خاتون سے زیادتی، مقدمہ درج

خاتون سے زیادتی، مقدمہ درج

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ آر اے بازار کے علاقہ ٹینچ بھاٹہ میں خاتون سے گینگ ریپ، مقدمہ درج کر لیا گیا،۔۔۔

 مقدمہ میں عمر اور نعمان کو ملزم نامزد کیا گیا، ملزم عمر بہلا پھسلا کر اپنی بہن کے گھر لے گیا، شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کی، ملزم نعمان نے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنیکی دھمکی دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں