راولپنڈی، 3ملزم گرفتار 4کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی، 3ملزم گرفتار  4کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) صدر واہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1کلو 800گرام چرس، جاتلی پولیس نے۔۔۔

 ایک فرد کو حراست میں لے کر 1کلو 600گرام چرس، نصیرآباد پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1کلو 480گرام چرس، آر اے بازار پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1کلو 400گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں