تین مجرموں کو سزائیں ،جرمانے

تین مجرموں کو سزائیں ،جرمانے

راولپنڈی (خبرنگار) معزز عدالت نے مجرم بلال کو قتل کے جرم میں عمرقید اور 4لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی۔۔

، مجرم نثار کو قتل کے جرم میں عمر قید اور 4لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی، مجرم وقار کو اقدام قتل کے جرم میں 7سال قید اور 1لاکھ روپے جرمانے جبکہ ضرر کے جرم میں 7سال قید اور 25ہزار روپے ضمان کی سزا سنائی گئی، مجرمان نے اپریل 2025تھانہ روات کے علاقہ میں ذاتی رنجش پر کلہاڑیوں کے وار سے شہری کو قتل جبکہ خاتون کو زخمی کر دیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں