مردان ،دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق
مردان (نمائندہ دنیا)بخشالی معتصب بابا چم میں دیوار اور چھت کا حصہ گرنے سے 35 سالہ مشتاق ساکن باغوانانو چم ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگیا ،نعش کو آر ایچ سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
بخشالی معتصب بابا چم میں دیوار اور چھت کا حصہ گرنے سے 35 سالہ مشتاق ساکن باغوانانو چم ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگیا ،نعش کو آر ایچ سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔