کلرسیداں ،منشیات سپلائر گرفتار
راولپنڈی (خبر نگار) تھانہ کلر سیداں پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی،منشیات سپلائر گرفتار،2 کلو سے زائدچرس برآمد۔ تھانہ کلر سیداں پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر کو گرفتار کر کے 2 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔
تھانہ کلر سیداں پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی،منشیات سپلائر گرفتار،2 کلو سے زائدچرس برآمد۔ تھانہ کلر سیداں پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر کو گرفتار کر کے 2 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔