مردان ،دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ،بچہ جاں بحق ،3زخمی
مردان (نمائندہ دنیا ) ٹریفک حادثے میں جمال پلازہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں۔۔۔
ایک بچہ جاں بحق جبکہ باپ سمیت دو بیٹے زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا۔جاں بحق بچے کی شناخت 10 سالہ علی کے نام سے ہوئی جبکہ زخمیوں میں ساجد ، فہد اور ہادی سال ساکنان گجر گڑھی شامل ہیں۔