اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،اے ڈی سی جی اٹک
اٹک (اے پی پی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اٹک انیل سعید نے ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے۔۔۔
اجلاس کی صدارت کی ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے ،انہوں نے ہداتی کی کہ اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔