مطالبات پورے نہ ہوئے تو یکم مئی کو ملک بھر میں دھرنے دینگے ،شیخ وقاص

مطالبات پورے نہ ہوئے تو یکم مئی کو  ملک بھر میں دھرنے دینگے ،شیخ وقاص

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)پاکستان تحریک انصا ف کے مرکزی ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ اپنا ہی سرمایہ لگا ۔۔۔

کر سارا سال کھیتوں میں کام کرنے والے کسان مزدوروں کے حقوق محفوظ نہ بنائے گئے تو یکم مئی کو کسان منڈیوں، کھیتوں اور شاہراہوں پر دھرنے دے کر انٹرنیشنل لیبر ڈے  منائیں گے ، کسان ونگ کے مرکزی ترجمان خالد نواز سدھرائچ کے ہمراہ پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے کسانوں کے وفود سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں