3 منشیات سپلائر گرفتار ،5کلو سے زائد چرس برآمد

 3 منشیات سپلائر گرفتار ،5کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے منشیات کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں چرس برآمد کر لی۔ واہ کینٹ، جاتلی اور پیرودھائی کے علاقوں میں کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 5 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی۔

راولپنڈی پولیس نے منشیات کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں چرس برآمد کر لی۔  واہ کینٹ، جاتلی اور پیرودھائی کے علاقوں میں کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 5 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں