بنیانِ مرصوص،قومی استحکام اور عالمی وقار کیلئے اہم سنگِ میل ،جماعت اہل سنت پاکستان
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )جماعت اہل سنت پاکستان کے رہنمائوں طخلیل الرحمن شاہ بخاری، علامہ فاروق سعیدی، صاحبزادہ معاذ المصطفیٰ۔۔
، ڈاکٹر صدیق خان قادری ودیگر نے افواجِ پاکستان کے سٹرٹیجک منصوبے \"بنیانِ مرصوص\"کی کامیاب تکمیل اور ایک سال مکمل ہونے پر فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر، وزیرِ اعظم اور عسکری و سیاسی قیادت کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے قومی استحکام اور عالمی وقار کے لیے اہم سنگِ میل قرار دیا ہے ۔