گجر کوٹلہ میں پانی کے کٹاؤ سے بچاؤ کیلئے منصوبہ آئندہ ماہ مکمل ہوگا

گجر کوٹلہ میں پانی کے کٹاؤ سے  بچاؤ کیلئے منصوبہ آئندہ ماہ مکمل ہوگا

گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر نورالعین نے گجر کوٹلہ میں پانی کے کٹاؤ سے بچاؤ کیلئے منصوبے پر کاموں کا جائزہ لیا۔

ایکسین ایریگیشن نے بتایا کہ بھمبر نالہ کے بہاؤ کو روکنے کیلئے 4سالڈ سٹون سٹڈز تعمیر کیے جا رہے ہیں جس سے قریبی آبادی اور زرعی اراضی کو تحفظ فراہم ہوگا، منصوبہ 30 جون تک مکمل کر لیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں