کھیوڑہ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

 کھیوڑہ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا)تھانہ للہ کے علاقے بگا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مقامی رہائشی ظفر اقبال جاں بحق ہو گیا ۔ ۔۔

ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ،اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرکے ابتدائی تفتیش شروع کر دی ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں