حضرو، سی سی ڈی نے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا

حضرو، سی سی ڈی نے قتل میں ملوث  اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا

حضرو (اے پی پی) سی سی ڈی کی بڑی کاروائی15 سال سے روپوش قتل کا مجرم اشتہاری بیرون ملک سعودی عرب سے۔۔

 بذریعہ انٹر پول گرفتار کر لیا۔موضع باڑہ علاقہ تھانہ حضرو میں ہونیوالے قتل مقدمہ نمبر 563 مورخہ 02.12.2010بجرم 302/34 ت پ تھانہ حضرو ضلع اٹک کامجرم اشتہاری فرید خان ولد فقیر خان ساکن باڑہ تحصیل حضرو ضلع اٹک 15سال سے روپوش ہو کر غیر قانونی طورپر سعودی عرب مقیم تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں