تلہ گنگ ،مسلح ڈاکو فارمیسی سے نقدی ،موبائل لوٹ کر فرار

تلہ گنگ ،مسلح ڈاکو فارمیسی سے  نقدی ،موبائل لوٹ کر فرار

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) تین مسلح موٹر سائیکل سوار فارمیسی سے نقدی اور موبائل فون لے اڑے ۔۔۔

، پولیس نے سی سی ٹی فوٹیج حاصل کر کے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ۔ چکوال روڈ پر فارمیسی پر تین مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا۔ اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں