جاتلی میں فائرنگ سے شہری قتل، مقدمہ درج

جاتلی میں فائرنگ سے  شہری قتل، مقدمہ درج

راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ جاتلی کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔۔۔۔

پولیس نے واقعہ کی مختلف زاویوں سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے تحت شہری کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تاہم واقعہ کے محرکات جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے ۔ نعش کی شناخت کے بعد اسے پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں