راولپنڈی ، 8ملزمان گرفتار، 69لٹر شراب برآمد
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے مختلف تھانوں کی حدود میں کارروائیاں کرتے ہوئے 8 افراد کو گرفتار کر کے ۔۔۔
بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی۔ترجمان کے مطابق گنجمنڈی، پیرودھائی، ریس کورس، رتہ امرال، سٹی اور مورگاہ کے علاقوں میں کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 69 لٹر شراب برآمد کی گئی۔