لاوہ ،گھریلو تنازع پر ایک شخص نے خود کو گولی مار دی ،زخمی
لاوہ ( نمائندہ دنیا) گاؤں پڑہال میں 57 سالہ شخص نے مبینہ طور پر گھریلو تنازع کے باعث خود کو پیٹ میں گولی مار کر زخمی کر لیا۔ زخمی شخص کو فوری طور پر سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا گیا جہاں اسے مزید طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔زخمی شخص کی شناخت نور محمد کے نام سے ہوئی ہے ۔
گاؤں پڑہال میں 57 سالہ شخص نے مبینہ طور پر گھریلو تنازع کے باعث خود کو پیٹ میں گولی مار کر زخمی کر لیا۔ زخمی شخص کو فوری طور پر سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا گیا جہاں اسے مزید طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔زخمی شخص کی شناخت نور محمد کے نام سے ہوئی ہے ۔