عور ت مارچ کی خواتین کی گرفتاری قابل تشویش ،شازیہ مری

عور ت مارچ کی خواتین کی  گرفتاری قابل تشویش ،شازیہ مری

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)مرکزی ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا کہ عورت مارچ کی خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش ہے۔۔

 ، واقعے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف شفاف اور فوری کارروائی کی جائے ، پرامن مظاہرین کی گرفتاری سمجھ سے بالاتر ہے ، جمہوری معاشرے میں اس کی گنجائش نہیں، بلاول بھٹو نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے وزیرِ داخلہ کو رہائی یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں