موجودہ حالات میں قومی وحدت اور فکری رہنمائی کی اشد ضرورت جماعت اہل حرم پاکستان

 موجودہ حالات میں قومی وحدت  اور فکری رہنمائی کی اشد ضرورت جماعت اہل حرم پاکستان

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )جماعت اہل حرم پاکستان کے زیر اہتمام شاورتی اجلاس امیر جماعت مفتی گلزار احمد نعیمی کی زیر صدارت ہوا۔۔۔

 اجلاس کا مقصد 16مئی کو منعقد ہونے وا لی شہدائے اُمت کانفرنس کے لائحۂ عمل کو حتمی شکل دینا تھا۔امیرجماعت نے کہا کہ شہدائِ امت کی قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنا ہماری دینی و ملی ذمہ داری ہے ۔ پاکستان معاشی دباؤ، سیاسی عدم استحکام اور سماجی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے ، جس کے باعث قومی وحدت اور فکری رہنمائی کی اشد ضرورت ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں