2منشیات سپلائر گرفتار،ڈھائی کلو سے زائد چرس برآمد
راولپنڈی( خبر نگار) تھانہ چکلالہ پولیس نے ایک فرد کوحراست میں لے کر 1کلو560گرام چرس برآمد کی،پیرودھائی پولیس نے ایک فردکو حراست میں لے کر 1کلو 240گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔
تھانہ چکلالہ پولیس نے ایک فرد کوحراست میں لے کر 1کلو560گرام چرس برآمد کی،پیرودھائی پولیس نے ایک فردکو حراست میں لے کر 1کلو 240گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔