دو بائیک لفٹر گرفتار مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
راولپنڈی (خبر نگار ) تھانہ آر اے بازار پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر کے ایک مسروقہ موٹر سائیکل اور 22 ہزار روپے برآمدکر لیے ۔
تھانہ آر اے بازار پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر کے ایک مسروقہ موٹر سائیکل اور 22 ہزار روپے برآمدکر لیے ۔