دنیا بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی بچوں سے مشقت کیخلاف عالمی دن منایا گیا

دنیا بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی بچوں سے مشقت کیخلاف عالمی دن منایا گیا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )دنیا بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی بچوں سے مشقت کے خلاف عالمی دن منایا گیا۔۔۔

 جس کا مقصد اس امر کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے کہ ہر بچے کو محفوظ ماحول میں تعلیم حاصل کرنے ، کھیلنے اور نشوونما پانے کے مساوی مواقع میسر ہوں۔ سال 2026ء کے عالمی دن کا موضوع بچوں سے مشقت کو ریڈ کارڈ، بچوں کے لیے منصفانہ مواقع اور بالغوں کے لیے باعزت روزگار مقرر کیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے مختلف تقاریب بھی ہوئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں