مردان، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مردان، فائرنگ سے  ایک شخص جاں بحق

مردان (نمائندہ دنیا) فائرنگ کے نتیجے میں نرشک نہر بیزو پل کے قریب گولی لگنے سے 30سالہ یاسر جاں بحق ہو گیا، نعش کو شہباز گڑھی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

فائرنگ کے نتیجے میں نرشک نہر بیزو پل کے قریب گولی لگنے سے 30سالہ یاسر جاں بحق ہو گیا، نعش کو شہباز گڑھی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں