نوشہرہ، 7سالہ بچی بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق
نوشہرہ (این این آئی) آرمر کالونی نوشہرہ میں 7سالہ بچی بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔۔۔
گھر میں خواتین واشنگ مشین کے زریعے کپڑے دھو رہی تھیں کہ اچانک بچی کا ہاتھ واشنگ مشین کی تاروں سے لگ گیا، جس سے بچی کو بجلی کا شدید جھٹکا لگا جو بچی کیلئے جان لیوا ثابت ہوا اور 7سالہ جاں بحق ہوگئی۔