مجلس عزا
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) علامہ آغا سید محمد ابوالحسن موسوی کے زیرانتظام عشرہ محرم کی مجالس عزا چاند رات تا 12محرم الحرام 1448ھ امام بارگاہ بیت الزھرا 8بجے شب منعقد ہو رہی ہیں جن سے ذاکر آغا فدا حسین فدا گجرات علامہ صفدر رضا نجفی لیہ خطاب کریں گے۔
علامہ آغا سید محمد ابوالحسن موسوی کے زیرانتظام عشرہ محرم کی مجالس عزا چاند رات تا 12محرم الحرام 1448ھ امام بارگاہ بیت الزھرا 8بجے شب منعقد ہو رہی ہیں جن سے ذاکر آغا فدا حسین فدا گجرات علامہ صفدر رضا نجفی لیہ خطاب کریں گے۔