صوابی، مستورات کی تنازعہ پر چچازاد بھائی جاں بحق، چچا 2بیٹیوں سمیت زخمی
صوابی (این این آئی) موضع مناگی میں مستورات کی تنازعہ پر چچا زاد بھائی جاں بحق اور چچا دو بیٹیوں سمیت زخمی ہوگئے جبکہ گدون امازئی انڈسٹریل اسٹیٹ میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار محنت کش جاں بحق ہو گیا۔
موضع مناگی میں مستورات کی تنازعہ پر چچا زاد بھائی جاں بحق اور چچا دو بیٹیوں سمیت زخمی ہوگئے جبکہ گدون امازئی انڈسٹریل اسٹیٹ میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار محنت کش جاں بحق ہو گیا۔