پنڈدادنخان کچے مکان کی چھت گرنے سے بزرگ جاں بحق
کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا )پنڈدادنخان میں ایک کچے مکان کی چھت گرنے سے 65سالہ شخص ملبے تلے دب کر جاں بحق ، اہل خانہ کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی بارش سے چھت کمزور ہوچکی تھی ، اطلاع ملتے ہی 1122 ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں کیں۔
پنڈدادنخان میں ایک کچے مکان کی چھت گرنے سے 65سالہ شخص ملبے تلے دب کر جاں بحق ، اہل خانہ کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی بارش سے چھت کمزور ہوچکی تھی ، اطلاع ملتے ہی 1122 ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں کیں۔