خاتون نے گھریلو تنازعہ پر تیزاب پی لیا ،ہسپتال میں چل بسی

خاتون نے گھریلو تنازعہ پر  تیزاب پی لیا ،ہسپتال میں چل بسی

راولپنڈی (خبرنگار)خاتون نے گھریلو تنازعہ پر تیزاب پی لیا ،واقعہ محلہ راجہ سلطان تھانہ وارث خان میں پیش آیا 22 سالہ سویرا زوجہ عارف کو بھائی نے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا ،متاثرہ خاتون بے نظیر بھٹو ہسپتال میں دوران علاج چل بسی۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

خاتون نے گھریلو تنازعہ پر تیزاب پی لیا ،واقعہ محلہ راجہ سلطان تھانہ وارث خان میں پیش آیا 22 سالہ سویرا زوجہ عارف کو بھائی نے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا ،متاثرہ خاتون بے نظیر بھٹو ہسپتال میں دوران علاج چل بسی۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں