بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندہ، عام آدمی کیلئے کوئی ریلیف نہیں، حنیف مغل
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) چیئرمین پاکستان تحریک شاد باد ڈاکٹر حنیف مغل نے حالیہ وفاقی بجٹ میں عام عوام کا خیال نہ رکھنے اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے۔۔۔
خاص اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے یکسر مسترد کر دیا اور کہا کہ یہ الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے اس میں عام آدمی کیلئے کوئی ریلیف نہیں ہے، بجٹ میں کوئی بھی ایسی پالیسی یا کوئی بھی ایسی ریفارمز نہیں ہیں جو عام آدمی کی زندگی بدل سکیں۔