دریائے سندھ میں مچھلیوں کا شکار کرنیوالا نوجوان ڈوب کر جاں بحق

دریائے سندھ میں مچھلیوں کا شکار  کرنیوالا نوجوان ڈوب کر جاں بحق

نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ نظام پور غریب آباد دریائے سندھ میں مچھلیوں کا شکار کرنے والا نوجوان شکار کرتے ہوئے خود شکار ہوگیا۔

مچھلیوں کا شکار نوجوان 17سالہ واجد پائوں پھسلنے کی وجہ سے دریائے سندھ میں ڈوب گیا اور جابحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے ماہر غوطہ خوروں نے   سرچ آپریشن  کرتے ہوئے   نوجوان کی نعش کو پانی سے برآمد کر لی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں