چکوال مندرہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ،3 افراد زخمی

چکوال مندرہ روڈ پر  ٹریفک حادثہ ،3 افراد زخمی

راولپنڈی (خبرنگار)چکوال مندرہ روڈ ہرنال سٹاپ کے قریب تیز رفتار کوسٹر رکشہ سے ٹکرا گئی ،حادثہ میں رکشہ میں سوار تین افراد زخمی۔۔۔

ریسکیو 1122 مندرہ نے زخمیوں کی ابتدائی طبی امداد کے بعد مقامی ہسپتال منتقل کردیا ،زخمیوں میں 31سالہ لقمان 18 سالہ زوہیب اور 34 سالہ امین الرحمن شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں