خاتون کو بلیک میل، ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

خاتون کو بلیک میل، ہراساں  کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شادی شدہ خاتون کو ہراساں، بلیک میل کرکے رقم بٹورنے اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار، خاتون سے مبینہ طور پر بلیک میلنگ کے ذریعے حاصل کیے گئے 30ہزار روپے اور ایک اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

 ملزمان ہمارے 1لاکھ سے زائد مالیت کے 3موبائل فونز اور 45ہزار روپے لیکر فرار ہوگئے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ ملزم کے زیر استعمال موبائل فون کو بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے تاکہ شواہد کی مزید جانچ پڑتال کی جاسکے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں