سرچ آپریشن، 10مشکوک افراد اور 10موٹرسائیکل تھانے بند

سرچ آپریشن، 10مشکوک افراد  اور 10موٹرسائیکل تھانے بند

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ کومنگ اینڈ سرچ آپریشن کے دوران 493افراد، 206گھرانوں، 6ہوٹلوں، 52دکانیں، 180موٹرسائیکلوں اور 88گاڑیوں کو چیک کیا گیا، جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 10مشکوک افراد اور 10موٹرسائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔

 اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ کومنگ اینڈ سرچ آپریشن کے دوران 493افراد، 206گھرانوں، 6ہوٹلوں، 52دکانیں، 180موٹرسائیکلوں اور 88گاڑیوں کو چیک کیا گیا، جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 10مشکوک افراد اور 10موٹرسائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں