سنگین جرائم میں ملوث 3اشتہاریوں سمیت 6جرائم پیشہ افراد گرفتار

سنگین جرائم میں ملوث 3اشتہاریوں  سمیت 6جرائم پیشہ افراد گرفتار

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاؤن جاری ہے۔

 سنگین جرائم میں ملوث 3مجرمان اشتہاریوں سمیت 6جرائم پیشہ عناصرکو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں