ڈی جی ریسکیو 1122خیبر پختونخواکا سپریم کمانڈ پوسٹ کا دورہ

ڈی جی ریسکیو 1122خیبر پختونخواکا سپریم کمانڈ پوسٹ کا دورہ

پشاور (اے پی پی) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا شاہ فہد نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر پشاور افتخار خان کے۔۔

 ہمراہ کوہاٹی پشاور میں قائم سپریم کمانڈ پوسٹ کا دورہ کیا اور محرم الحرام کے دوران عزاداروں کو فراہم کی جانے والی ایمرجنسی خدمات اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتخار خان نے ڈائریکٹر جنرل کو تعینات ریسکیو اہلکاروں، ایمبولینسز، میڈیکل پوسٹس، کنٹرول روم آپریشنز اور عزاداروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات سے متعلق بریفنگ دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں