یومِ عاشور کے مرکزی جلوس کے روٹ اور اجتماعات کیلئے خصوصی صفائی آپریشن مکمل

 یومِ عاشور کے مرکزی جلوس کے روٹ اور  اجتماعات کیلئے خصوصی صفائی آپریشن مکمل

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے یومِ عاشور کے مرکزی جلوس کے روٹ اور اجتماعات کیلئے خصوصی صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا۔ قبرستانوں میں بھی خصوصی صفائی آپریشن سرانجام دیا۔۔

 اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی اور حاضری کے لیے آنے والے شہریوں کی سہولت کے پیش نظر قبرستانوں سے کوڑا کرکٹ اور جھاڑیوں کو ہٹا کر مکمل صفائی کو یقینی بنایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں