پنڈ دادنخان ،بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

پنڈ دادنخان ،بچوں کو جنسی زیادتی  کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور انکی ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 11 سالہ اور 9 سالہ بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار کرلیا،ملزم کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج کر کے تفتیشی کا آغاز کر دیا گیا۔

ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور انکی ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 11 سالہ اور 9 سالہ بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار کرلیا،ملزم کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج کر کے تفتیشی کا آغاز کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں